GCD / HCF ع۔ا۔م
ایسا بڑے سے برا عدد جو دیئے گئے دو یا دو سے زائد
اعداد کو مکمل تقسیم کرتا ہے ان کا ع۔ا۔م کہلاتا ہے۔(یا)
دو یا دو سےزائد اعداد کا اعظم ترین مشترک
جزوضربی عاد اعظم مشترک ( ع۔ا۔م) کہلاتا
ہے۔
طریقہ۔1 ( تما م اجزائے ضربی کے سٹ کے زریعہ):
٭ 8 اور 24 کا
ع۔ا۔م ہوگا۔
8 کے تمام اجزائے ضربی ={1,2,4,}
24 کے تمام اجزائے ضربی={
1,2,3,4,,12,24}
8اور 24 کا ع۔ا۔م =8
For More and Download in PDF Form Click Here
Comments
Post a Comment