(Types Of Numbers) اعداد کے اقسام
:(Natural Numbers)طبعی اعداد
اعداد جو "1" سے شروع ہوتے ہیں اور لا متناہی جاری رہتے ہیں۔ طبعی
اعداد کہلاتے ہیں۔ ان کو "Nسے ظاہر کیا جاتا ہے۔
N={1,2,3,4,5,6,.
. . . . . . . }
:(Whole Numbers)مکمل اعداد
اعداد جو "0" سے شروع ہوتے ہیں اور لا متناہی جاری رہتے ہیں۔ مکمل
اعداد کہلاتے ہیں۔ ان کو "W"سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
W={0,1,2,3,4,5,6,.
. . . . . . . }
(Integers)صحیح اعداد
اعداد جو "0" کے دونو ں جانب ایک طرف مثبت اور دوسری طرف
منفی شروع ہوتے ہیں اور لا متناہی جاری
رہتے ہیں۔
صحیح اعداد کہلاتے ہیں۔ ان کو "Z"سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
W={. .
. . .-5,-4,-3,-2,-1,0,1,2,3,4,5,6,. . . . . . . . }
For more and Download PDF Click Here
To see Video Of Types of Numbers Click Below
Comments
Post a Comment