PERCENTAGE

Percentageفیصد
٭کسر جس کا نسب نما 100 ہو فیصد /فیصدی کسرکہلاتا ہے ۔ فیصد کی علامت(٪)ہے۔
٭ کسی کسر کو فیصد میں تبدیل کرنے کیلئے 100 سے ضرب دیں اور حاصلِ ہونے والے جواب کے ساتھ (٪) علامت لکھیں۔
٭کسی فیصد کو کسر میں تبدیل کرنے کیلئے 100 سے تقسیم کریں اور (٪) کی علامت نکال دیں۔
سے ضرب دینے پر حاصل ہوتی ہے۔(100+x)% کا اضافہ/فائدہ ہوتونئی مقدار ، پرانی مقدار کوx%٭اگر کسی مقدار میں

سے ضرب دینے پر حاصل ہوتی ہے۔ (100-x)%کی کمی/نقصان ہوتونئی مقدار ، پرانی مقدار کو x%٭اگر کسی مقدار میں 
٭کسی بھی عدد/ قیمت میں اضافہ /فائدہ/نفع/بڑھنا ہونے پر اس دی گئی قیمت کو 100 میں جمع کریں اور شمارکنندہ میں لکھیں اور نسب نما میں 100 لکھتے ہوئے اس عدد کو ضرب دےکر نئی مقدار حاصل کریں
٭کسی بھی عدد/ قیمت میں کمی/نقصان/گراوٹ/گھٹنا  ہونے پر اس دی گئی قیمت کو 100 سے تفریق کریں اور شمارکنندہ میں لکھیں اور نسب نما میں 100 لکھتے ہوئے اس عدد کو ضرب دےکر نئی مقدار حاصل کریں 
above is  a sample 

To download full in pdf click here

Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS